کھیل
15 مارچ ، 2013

پاکستان اور جنوبی افریقا کا میچ بارش کے باعث روک دیا گیا

پاکستان اور جنوبی افریقا کا میچ بارش کے باعث روک دیا گیا

سنچورین … پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ بارش کے باعث روک دیا گیا۔ سنچورین میں کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقانے ٹاس جیت کر بیٹنگ شروع کی، تو آدھی ٹیم 10 اوورز میں ہی پویلین لوٹ گئی، پاکستان کی جانب سے محمد عرفان کا اسپیل انتہائی تباہ کن رہا ، جنہوں نے جنوبی افریقا کو لڑکھڑا کر رکھ دیا، میزبان ٹیم نے 38.5 اوورز میں 7 وکٹوں پر 177 رنز بنالئے ہیں تاہم میچ بارش کے باعث روک دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :