16 مارچ ، 2013
سنچورین… مین آف دی میچ اور 4 وکٹیں لینے والے قومی ٹیم کے ہیرو محمد عرفان ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے۔ کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ محمد عرفان کی انجری شدید نوعیت کی نہیں، تاہم اگلے میچ میں عرفان کوکھلانے کا فیصلہ انجری کی نوعیت دیکھنے کے بعدکیاجائیگا۔