کھیل
18 مارچ ، 2013

بنگلا دیش کے امپائر نادر شاہ پر 10سال کی پابندی عائد

ڈھاکا… بنگلا دیش کے امپائر نادر شاہ پر 10سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے،نادر شاہ پر یہ پابندی اسٹنگ آپریشن میں کرپشن کے الزام کے بعد پابندی عائد کی گئی ۔

مزید خبریں :