دلچسپ و عجیب
03 مارچ ، 2012

”میں چھوٹا سا ایک سکہ ہوں مگر قیمت ہے 70 لاکھ امریکی ڈالر“

”میں چھوٹا سا ایک سکہ ہوں مگر قیمت ہے 70 لاکھ امریکی ڈالر“

لندن … ”میں چھوٹا سا ایک سکہ ہوں مگر قیمت ہے 70 لاکھ امریکی ڈالر“،جی ہاں لندن میں دنیا کے سب سے مہنگے سکے کی نمائش جاری ہے۔ڈبل ایگل نامی اس سکے کو 1933 میں خالص سونے سے تیار کیا گیا تھا۔اپنی نوعیت کے قیمتی اور منفرد اس سکے کے ساتھ مزید5لاکھ سکے اس وقت تیار کئے گئے۔مگر عالمی کساد بازاری کی وجہ سے انھیں فورا بعد پگھلا دیا گیا تھا۔اس وقت 13 سونے کے ایسے سکے موجود ہیں مگر صرف یہ سکہ قانونی لحاظ سے اسمتھ سن این انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت ہے۔یہ پہلا موقع ہے کہ اس سکے کی یورپ کے کسی ملک میں نمائش کی گئی ہے۔

مزید خبریں :