21 مارچ ، 2013
کوئٹہ…بلو چستان میں اپوزیشن جماعتوں نے نگراں وزیراعلیٰ کیلئے نواب غوث بخش باروزئی کے نام پر اتفاق کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق غوث بخش باروزئی کو ق لیگ،ن لیگ،پی پی اور آزاد ہم خیال گروپ کی بھی حمایت حاصل ہے۔غوث بخش باروزئی کو قائد حزب اختلاف نوابزادہ طارق مگسی کی بھی حمایت حاصل ہے۔