پاکستان
23 مارچ ، 2013

الیکشن کمیشن میں میڈیا کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی

الیکشن کمیشن میں میڈیا کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد…الیکشن کمیشن میں میڈیا کے داخلے پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے جس کو عملی جامہ پہناتے ہو ئے الیکشن کمیشن کے دروازے بند کر دیئے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم کے نام پر اتفاق کے لئے منعقد ہ اجلاس کے دوران الیکشن کمیشن کے دروازے بند کر دئیے گئے ہیں،جبکہ ملازمین سمیت کسی کو اندر اور باہر جانیکی اجازت نہیں ہے ۔

مزید خبریں :