23 مارچ ، 2013
لندن…الطاف حسین نے الیکشن کمیشن آف پاکستان پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا ہے۔اس حوالے سے متحدہ کے قائد کا کہنا ہے کہ متعددانتخابی حلقوں میں تبدیلیاں ووٹ بینک تقسیم کرنیکی سازش ہے،الیکشن سے محض چندروزقبل غیرآئینی فیصلہ کیا گیا،غیر قانونی اور غیر آئینی عمل کیخلاف احتجاج عوام کا بنیادی اور آئینی حق ہے