23 مارچ ، 2013
کوئٹہ…غوث بخش باروزئی نے بلوچستان کے نگراں وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھالیا،گورنر بلوچستان ذوالفقار مگسی نے نگراں وزیر اعلیٰ سے حلف لیا۔حلفیہ تقریب میں اسلم رئیسانی اور دیگر معزز مہمان موجود تھے۔