دنیا
24 مارچ ، 2013

بھارت: ایک کروڑ مالیت کے چاندی سکوں کی اسمگلنگ ناکام

بھارت: ایک کروڑ مالیت کے چاندی سکوں کی اسمگلنگ ناکام

الہ آباد…بھارت میں ایک کروڑ مالیت کے چاندی کے سکوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی ۔الہ آباد ریلوے اسٹیشن پر پولیس نے کارروائی کرکے دو افراد کو حراست میں لے لیا۔ جن کے پاس 89 کلو کے مشتبہ بیگ موجود تھے، تلاشی پربیگ میں ایک کروڑ مالیت کے 9ہزار31 چاندی کے سکے پائے گئے،یہ سکے ایم پی برالا سیمنٹ کے تھے ، حراست میں لیے گئے افراد سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

مزید خبریں :