24 مارچ ، 2013
میڈرڈ…اسپین میں فری اسٹائل اسکی ورلڈ کپ ایونٹ امریکی جانبازوں نے جیت لیا۔مردوں کے فری اسٹائل ایونٹ میں امریکا کے Currier 87 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست رہا، سوئیڈن کے آسکر نے دوسری اور ناروے کاجانباز تیسرے نمبرپر رہا۔ خواتین کے فائنل میں امریکا کی Alexi Micinski نے 82 پوائنٹ کے ساتھ کامیابی اپنے نام کی ، امریکاکی ہی جولیا دوسرے اور نیوزی لینڈ کی ایننا تیسرے نمبر پرجگہ بنا سکیں ۔