پاکستان
24 مارچ ، 2013

پرویز مشرف کی کراچی ایئرپورٹ پر پریس کانفرنس ملتوی

پرویز مشرف کی کراچی ایئرپورٹ پر پریس کانفرنس ملتوی

کراچی…پرویز مشرف کی ایئرپورٹ پر پریس کانفرنس ملتوی کر دی گئی ،ذرائع کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر پریس کانفرنس سیکیورٹی وجوہات کے باعث ملتوہ کی گئی۔سابق صدر اب بدھ کے روز چک شہزاد میں پریس کانفرنس کریں گے۔

مزید خبریں :