پاکستان
24 مارچ ، 2013

الیکشن کمیشن پاکستان نے نگراں وزیراعظم کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

الیکشن کمیشن پاکستان نے نگراں وزیراعظم کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد… الیکشن کمیشن نے ہزارخان کھوسو کی بطور نگراں وزیراعظم تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔جا ری کئے جانے والے نوٹی فکیشن کے مطابق کثرت رائے سے نگراں وزیراعظم کا تقررکیا گیا۔ہزارخان کھوسوکی بطور نگراں وزیراعظم کی تقرری فوری طور نافذ العمل ہوگی۔

مزید خبریں :