24 مارچ ، 2013
پشاور… خیبرپختونخوا کی 9 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھالیا ہے ،گورنر خیبرپختونخواانجینئرشوکت اللہ نگران کابینہ کے اراکین سے حلف لیا۔حلف اٹھانے والوں میں فیاض احمدطورو،یونس خان مروت،ثمین جان بابر، عمر فاروق،عبدالروٴف خٹک،مسرت قدیم،جہانگیر خان، جنرل(ر)فرخ سیئر،اسحاق خٹک شامل ہیں۔