پاکستان
25 مارچ ، 2013

سروس ٹربیونلز کو خود مختاری کی در خواست ،سپریم کورٹ کا فیصلہ جا ری

سروس ٹربیونلز کو خود مختاری کی در خواست ،سپریم کورٹ کا فیصلہ جا ری

اسلام آباد…سروس ٹربیونلز کو مالی خود مختاری دی اور حکومتی اثر سے باہر رکھا جائے، سپریم کورٹ نے وفاقی اور صوبائی سروس ٹربیونلز میں چیئرمین کی تقرری سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا ۔چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے دو سو صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا ہے ، سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ تیس دن میں قانون سازی کی جائے اور اگرقانون سازی نہ ہو سکی تو چیئرمین اور ممبران کی تقرری کالعدم تصور ہو گی، آئندہ تمام سروس ٹربیونلز کے چیئرمین کی تقرری متعلقہ چیف جسٹس کی مشاورت سے کی جائے۔

مزید خبریں :