پاکستان
25 مارچ ، 2013

سکھر میں پولیس اور حساس ادارے کے اہلکاروں میں تصادم

سکھر میں پولیس اور حساس ادارے کے اہلکاروں میں تصادم

سکھر…سکھر میں حساس ادارے کے اہلکارکوچھڑانے پرپولیس اور حساس ادارے کے اہلکاروں میں تصادم ہو ا ہے۔جیو نیوز کے نمائندے شاہد علی کے مطابق پولیس کا موقف ہے کہ سلیم الدین نامی شخص کو پلاٹ کے تنازع پر حراست میں لیا تھا جس کی اطلاع پر حساس ادارے کے اہلکاروں نے تھانے کالاک اپ توڑادیا اور پولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ جس کے بعد پولیس اہل کاروں نے بھی حساس ادارے کے اہل کاروں پر تشدد کیا ۔

مزید خبریں :