پاکستان
25 مارچ ، 2013

نگراں وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو حلف اٹھانے ایوان صدر روانہ

نگراں وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو حلف اٹھانے ایوان صدر روانہ

اسلام آباد…نگراں وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو حلف اٹھانے ایوان صدراسلام آباد کے لئے روانہ ہو گئے ہیں ۔ صدر آصف علی زرداری نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو سے حلف لیں گے ۔ میر ہزار خان کھوسو کا نام پیپلز پارٹی کی طرف سے تجویز کیا گیا تھا۔

مزید خبریں :