25 مارچ ، 2013
اسلام آباد…نگراں وزیر اعظم میر ہزار کھوسو حلف اٹھانے کے بعد ایوا ن وزیر اعظم پہنچ گئے۔ وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پرانہیں نگراں وزیراعظم کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب ہو ئی جس میں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔