26 مارچ ، 2013
کوئٹہ…کوئٹہ میں ہزارگنجی کے علاقے میں ایف سی اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہو ئے ، 6 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا، ترجمان ایف سی کے مطابق زیر حراست مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ جا ری ہے۔