26 مارچ ، 2013
سرگودھا …سرگودھا میں جنالہ روڈ پرٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے مزید 2 افراد دم توڑ گئے، جس کے بعد حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی۔