26 مارچ ، 2013
اسلام آباد…نگراں وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو سے آرمی چیف جنرل کیانی نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں ملاقات میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی کی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے نگراں وزیراعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد بھی پیش کی ۔