پاکستان
26 مارچ ، 2013

پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کے نام سے الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ

پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کے نام سے الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ

اسلام آباد…الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کے نام سے رجسٹر کرلی گئی، پاکستان پیپلزپارٹی کو دو تلوار کا انتخابی نشان بھی الاٹ کردیا گیا ہے،غنویٰ بھٹو کی درخواست مسترد کر دی گئی ۔ کاغذات مکمل نہ ہونے کے باعث ناہید خان کی درخواست مسترد بھی کردی گئی۔

مزید خبریں :