پاکستان
26 مارچ ، 2013

بلاول بھٹوزرداری سیکیورٹی خطرات کے پیش نظربرطانیہ پہنچ گئے

 بلاول بھٹوزرداری سیکیورٹی خطرات کے پیش نظربرطانیہ پہنچ گئے

اسلام آباد… بلاول بھٹوزرداری سیکیورٹی خطرات کے پیش نظربرطانیہ پہنچ گئے،پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابقصدرآصف زرداری اوربلاول بھٹوزرداری کے درمیان کو ئی اختلا ف نہیں۔بلاول بھٹوزرداری کوسیکیورٹی خطرات سے آگاہ کیاگیاتھا جس کے بعد بلاول بھٹوزرداری پارٹی کی براہ راست انتخابی مہم نہیں چلاسکیں گے۔واضح رہے کہ بینظیربھٹوسیکیورٹی خطرات کومدنظرنہ رکھنے پرجاں بحق ہوگئی تھیں۔

مزید خبریں :