پاکستان
31 مارچ ، 2013

لاہور:جلسے کی سیکورٹی،موبائل اور وائرلیس فون سروس بندکردی گئیں

لاہور:جلسے کی سیکورٹی،موبائل اور وائرلیس فون سروس بندکردی گئیں

لاہور …لاہور میں جمعیت علمائے اسلام کے جلسے کی وجہ سے سیکیورٹی کے پیش نظر کئی علاقوں میں موبائل اور وائرلیس فون سروس بند کردی گئی ہے۔مینار پاکستان پر جے یو آئی کے تحت جلسہ آج ہورہا ہے ، سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلیے مینار پاکستان اور اطراف کے علاقوں میں موبائل اوروی فون سروس معطل کردی گئی ہے ، جس سے راوی روڈ، کریم پارک ، مینار پاکستان ، لاری اڈہ اور بادامی باغ سمیت دیگر علاقے متاثر ہوئے ہیں۔ پی ٹی اے حکام کا کہنا ہے کہ موبائل اور وی فون سروس رات 10بجے تک معطل رہے گی۔

مزید خبریں :