پاکستان
31 مارچ ، 2013

کراچی نادرن بائی پاس کے قریب مقابلہ،انتہائی مطلوب3ملزمان ہلاک

کراچی نادرن بائی پاس کے قریب مقابلہ،انتہائی مطلوب3ملزمان ہلاک

کراچی…کراچی میں نادرن بائی پا س کے قریب پولیس مقابلے میں3ملزمان ہلاک ہو گئے۔ ایس ایس پی اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے مطابق مقابلے میں ہلاک تینوں نتہائی مطلوب ملزمان تھے ۔ہلاک ہونیوالے ملزمان میں ڈاکٹر داوٴد کشکوری، علی ملاح اوراختر سیال شامل۔ایس ایس پی کے مطابق داوٴد کشکوری اغوا برائے تاوان کی وارداتوں کا ماسٹرمائنڈ تھا۔ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔

مزید خبریں :