31 مارچ ، 2013
کراچی…کراچی میں حسن اسکوائر اور اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک جام ہے،ٹریفک جام کے دوران ڈاکووٴں کی گاڑیوں میں لوٹ مارجاری ہیں، ڈاکوشہریوں سے قیمتی اشیااور موبائل فون چھین کرفرارہورہے ہیں،صورتحال پرقابو پانے کیلئے پولیس کی ہوائی فائرنگ بھی کی ہے۔