پاکستان
04 مارچ ، 2012

ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکا،ڈی ایس پی زخمی،پولیس ذرائع

ڈیرہ اسماعیل خان…ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹاؤن ہال چوک کے قریب ڈی ایس پی کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے، پولیس ذرائع کے مطابق اس کے نتیجے میں بتایا جاتا ہے کہ مذکورہ ڈی ایس پی زخمی ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق اس موقع پر فائرنگ بھی کی گئی،جیو نیوز کے نمائندے سعید الله مروت کے مطابق ڈی ایس پی کو نشانہ بنایا گیا تھا۔زخمی ڈی ایس پی کو ضلعی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :