پاکستان
10 اپریل ، 2013

وادی تیراہ میں آپریشن، 14 شدت پسند ہلاک ، 4 سیکورٹی اہلکار شہید

پشاور… خیبرایجنسی کی وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 14 شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ جھڑپوں میں 4 سیکورٹی اہلکار شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔سیکورٹی حکام کے مطابق خیبرایجنسی کی وادی تیراہ میں شدت پسندوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ آپریشن کے دوران چودہ شدت پسند مارے گئے اور شدت پسندوں کے مختلف ٹھکانے تباہ کردیئے گئے۔شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپوں میں 4 سیکورٹی اہلکار شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔

مزید خبریں :