11 اپریل ، 2013
ممبئی…انڈین پریمیر لیگ میں آج رائل چیلنجرزبنگلورکامقابلہ کول کتہ نائٹ رائیڈرزسے ہوگا،جبکہ پونے واریئرزراجستھان رائلز سے ٹکرائیگی۔انڈین پریمیر لیگ میں چنئی سپرکنگزنے کنگزالیون پنجاب کوآؤٹ کلاس کردیا،139رنزکاہدف دھونی الیون کے اوپنرز نے ہی پورا کردیا اورکنگزالیون پنجاب کو10وکٹ سے ہرادیا۔کنگزالیون پنجاب نے 138رنزاسکورکیے،جس میں ڈیوڈہسی کے41رنز قابل ذکر رہے،جبکہ چنئی سپرکنگزکے مائیکل ہسی نے جارحانہ انداز مین کھیلتے ہو ئے 86رنز بنائے، جبکہ مرلی وجے کا اسکور 50رنز رہا اور10وکٹ سے اپنی ٹیم کو فتح یاب کرادیا۔