05 مارچ ، 2012
لاہور…موبائل فون اور گاڑیوں پرریڈیو ٹیکس عائدکرنے کا مجوزہ قانون ہائی کورٹ میں چیلنج کردیاگیا ،درخواست گذار نے موٴقف اختیار کیا ہے کہحکومت عوام سے ٹیکس وصول کرتی ہے لیکن ادارے پھر بھی خسارے میں ہیں، درخواست میں مزید استدعا کی گئی ہے کہ حکومت سے عوام سے اکٹھا کیے گئے ٹیکس کی تفصیلات طلب کی جائیں۔