12 اپریل ، 2013
برلن …این جی ٹی …جر منی میں ہو نے والے میو زک میلے میں روبو ٹس کے میو زیکل کنسرٹ نے میلہ لو ٹ لیا ۔ انسانی شکل و صورت اور قدوقامت والے یہ موسیقار رو بو ٹس کسی پا پ گلو کا ر کی طر ح مختلف آ لات مو سیقی بجانے کے ساتھ ساتھ ر قص کرنے کی صلا حیت بھی رکھتے ہیں ۔ اگر کسی کو ان کی صلاحیتوں پر شک ہے تو یہ میوزیکل کنسر ٹ دیکھ لیں یہ نئے پاپ اسٹار یقینا آپ کو پسند آئیں گے ۔