پاکستان
15 اپریل ، 2013

این اے 250 پر پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد

 این اے 250 پر پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد

اسلام آباد…الیکشن ٹربیونل نے این اے 250 پر پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد کردئیے ہیں۔ الیکشن ٹربیونل نے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل پر ریٹرننگ افسر کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے اپیل مسترد کی۔

مزید خبریں :