پاکستان
15 اپریل ، 2013

کراچی: صدر میں رینبو سینٹر کے قریب دھماکے کی اطلاع

کراچی: صدر میں رینبو سینٹر کے قریب دھماکے کی اطلاع

کراچی … کراچی کے علاقے صدر میں رینبو سینٹر کے قریب دھماکاسنا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر کے علاقے رینبو سینٹر کے قریب دھماکا کی اطلاع ہے ، جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے کی نوعیت سے متعلق ابھی معلوم نہیں ہوسکا تاہم امدادی ٹیمیں اور پولیس کی نفری جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوگئی ہے۔

مزید خبریں :