پاکستان
16 اپریل ، 2013

دبئی:سابق چیئرمین اوگرا توقیرصادق کی ضمانت، جیل سے رہا

دبئی:سابق چیئرمین اوگرا توقیرصادق کی ضمانت، جیل سے رہا

دبئی…سابق چیئرمین اوگرا توقیرصادق کی ضمانت منظور کرتے ہو ئے ابو ظہبی جیل سے رہا کر دیا گیا ۔ تاہم ضمانت کی منظوری کے با وجود توقیر صادق امارات نہ چھوڑنے کے پابند ہو ں گے۔سابق چیئرمین اوگرا توقیرصادق کو شخصی ضمانت پر رہاکیا گیا۔توقیرصادق کے کیس کی مزید سماعت 20 مئی کو ہوگی۔توقیر صادق کو کہیں جانے کی صورت میں پولیس سے بھی پیشگی اجازت لینا ہو گی۔

مزید خبریں :