پاکستان
18 اپریل ، 2013

میاں چنوں :پرانی دشمنی ، ایک ہی خاندان کے چار افراد کوقتل کردیاگیا

میاں چنوں :پرانی دشمنی ، ایک ہی خاندان کے چار افراد کوقتل کردیاگیا

میاں چنوں…میاں چنوں میں پرانی دشمنی پر ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک ہی خاندان کے چار افراد کو قتل کردیا پولیس کے مطابق نواحی علاقے 125/7ای آر میں پرانی دشمنی پر ملزمان نے فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پرہی جاں بحق جبکہ ایک شخص نے اسپتال پہنچ کردم توڑ دیا۔ جاں بحق ہونیوالے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے اور تمام افراد کی عمریں 18سے 50سال کے درمیان ہیں۔

مزید خبریں :