انٹرٹینمنٹ
18 اپریل ، 2013

میکسیکو : فیشن ویک میں موسمِ خزاں کے ملبوسات کی نمائش

 میکسیکو : فیشن ویک میں موسمِ خزاں کے ملبوسات کی نمائش

میکسیکو سٹی…میکسیکو میں جاری فیشن ویک میں موسمِ خزاں کے ملبوسات کی نمائش کی گئی۔ میکسیکو فیشن ویک کے ریمپ پر راج نظر آیا گہرے رنگوں کا۔مشہور اسپینش ڈیزائنر سالازار کی کلیکشن خاص طور پر ان خواتین کے لیے ڈیزائین کی گئی ہے جونئے فیشن تو اپنانا چاہتی ہیں لیکن ساتھ ساتھ بطور سنجیدہ ورکنگ ویمن، اپنا امیج بھی برقرار رکھنا چاہتی ہیں۔آج اس فیشن ویک کا آخری دن ہے۔

مزید خبریں :