پاکستان
19 اپریل ، 2013

ججزنظر بندی چھوٹا معاملہ ہے، ابھی مشرف کا باب بند نہیں ہوا، حامد میر

ججزنظر بندی چھوٹا معاملہ ہے، ابھی مشرف کا باب بند نہیں ہوا، حامد میر

کراچی…جیو کے سینئر تجزیہ کار اور پروگرام کیپٹل ٹاک کے میزبان حامد میر نے پرویز مشرف کی گرفتاری پیش کیے جانے کے معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی مشرف کا باب بند نہیں ہوا، ججز نظر بندی تو ایک چھوٹا معاملہ تھا، ابھی تو بغاوت کا مقدمہ جاری ہے اور وہ مقدمہ نگراں حکومت کے لیے چیلنج بن جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بغاوت کا مقدمہ سب مقدمات کی ماں تھا جو ان کے لیے چیلنج بن جائے گا اور دو دن بعد جب مشرف کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا تو ان کے وکلاء کو ثابت کرنا ہوگا کہ انہوں نے ججز کو نظر بند نہیں کیا۔

مزید خبریں :