پاکستان
06 مارچ ، 2012

لاہور:وکلا کا سول جج پر تشدد، کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا

لاہور:وکلا کا سول جج پر تشدد، کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا

لاہور…لاہور میں وکلا نے ایوان عدل میں سول جج کو تشدد کا نشانہ بناکر کمرے عدالت سے باہر نکال دیاہے۔تفصیلات کے مطابق ایوان عدل میں ایل ڈی اے کے خلاف ایک کیس کی سماعت کی جارہی تھی کہ وکلا کی سول جج سے تلخ کلامی ہوگئی ، جس پر وکلا نے سول جج پر نہ صرف تشدد کیا بلکہ انہیں کمرہ عدالت سے باہر نکال کر دروازے پر تالا لگا دیا،واقع کے بعد سول ججز نے احتجاجاً اپنا کام چھوڑدیا۔

مزید خبریں :