دنیا
20 اپریل ، 2013

فلپائن میں ارتھ ڈے ، صفائی مہم میں سیکڑوں رضاکاروں کی شرکت

فلپائن میں ارتھ ڈے ، صفائی مہم میں سیکڑوں رضاکاروں کی شرکت

منیلا…فلپائن میں ارتھ ڈے منایا جا رہا ہے ،اس سلسلے میں ساحل کی صفائی مہم ہوئی جس میں سیکڑوں رضاکاروں نے حصہ لیا۔فلپائن کے شہر منیلا کے ساحل پر 200 سے زیادہ رضاکار وں نے صفائی مہم میں حصہ لیا،اور ساحل پر موجود پلاسٹک کی بوتلیں اور دیگر فالتو اشیاء کو ہاتھوں میں تھامے بیگز میں جمع کیا۔ان کا کہنا تھا کہ مہم کا مقصد ،لوگوں میں ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کا شعور پیدا کرنا ہے۔

مزید خبریں :