23 اپریل ، 2013
لاہور…لاہور…لاہورمیں کنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی کی کینٹین میں سلینڈر دھماکا ہو ا ہے جس کے نتیجہ میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔دھماکا اس وقت ہوا جب کینٹین میں ورکرز اپنے کام میں مصروف تھے۔خوش قسمتی سے دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔