کھیل
06 مارچ ، 2012

ایشیاکپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ کااعلان

 ایشیاکپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ کااعلان

لاہور…پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیاکپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ کااعلان کر دیا ہے ۔اعلان کے مطابق اعجازاحمدکوقومی ٹیم کی کوچنگ سے فارغ کردیاگیا ہے،نوید چیمہ منیجر برقرار رہیں گے۔ڈیوواٹمورہیڈکوچ،جونیرفونٹین کو فیلڈنگ کوچ مقررکیا گیا ہے ۔فزیوتھراپسٹ فیصل حیات ،صبوراحمدٹرینرہوں گے جبکہ وسیم احمدسیکیورٹی منیجر،طلحہٰ بٹ اینالسٹ اورملنگ علی مساجر ہوں گے ۔

مزید خبریں :