06 مارچ ، 2012
فیصل آباد…فیصل آباد میں خواتین پرتیزاب پھینکنے کیخلاف نئے قانون کے تحت پہلامقدمہ درج کر لیا گیا ،فیصل آباد پولیس کے مطابقایک ہفتے پہلے لڑکیوں پرتیزاب پھینکا گیا تھا جس کا مقدمہ آج نئے قانون کے تحت درج کر لیا گیا ۔