دنیا
26 اپریل ، 2013

لندن:شہزادہ ہیری نے کالج میں ٹی وی اسٹیشن کاافتتاح کردیا

لندن:شہزادہ ہیری نے کالج میں ٹی وی اسٹیشن کاافتتاح کردیا

لندن…برطانوی شہزادہ ہیری نے سینٹرل انگلینڈ کے ایک کالج میں ٹی وی اسٹیشن کاافتتاح کردیا۔شہزادہ ہیری نے ناٹنگھم کے ٹیکنالوجی کالج میں ایک ٹی وی چینل کا باضابطہ افتتاح کردیا۔اس چینل کی نشریات اگلے سال سے شروع ہوجائیں گی۔ اسٹیشن کے افتتاح کے موقع پرپرنس ہیری نے خبریں پڑھیں اوراپنی ڈی جے بننے کی صلاحیتوں کوبھی آزمایا۔اس موقع پرشہزادہ ہیری کالج میں زیرتعلیم طلباسے گھل مل گئے اوران کے ساتھ کمپیوٹر گیم بھی کھیلا۔

مزید خبریں :