پاکستان
26 اپریل ، 2013

جھنگ میں شہباز شریف کا جلسہ فلاپ شو تھا، محمد احمد لدھیانوی

 جھنگ میں شہباز شریف کا جلسہ فلاپ شو تھا، محمد احمد لدھیانوی

جھنگ … اہل سنت و الجماعت کے سربراہ اور این اے 89 جھنگ سے امیدوار مولانا احمد لدھیانوی کا کہنا ہے کہ جھنگ میں شہباز شریف کا جلسہ فلاپ شو تھا۔ اتنے لوگ تو ان کی پارٹی کی کارنر میٹنگ میں ہوتے ہیں۔ جھنگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا احمد لدھیانوی کا کہنا تھا کہ الیکشن کو متاثر کرنے کے لئے ان کی پارٹی کے عہدیداروں اور کارکنوں کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات قائم کئے جارہے ہیں۔

مزید خبریں :