پاکستان
07 مارچ ، 2012

تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم ، بجلی پیداکرنیوالے 6ٹربائن بند

تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم ، بجلی پیداکرنیوالے 6ٹربائن بند

لاہور… واپڈا حکام کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم ہونے سے صورتحال سنگین ہوگئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کی پیداوار کیلئے 14 ٹربائن کام کرتے ہیں جن میں سے 6 بند ہوگئے۔ حکام کے مطابق چلنے والے 8 ٹربائن 650 میگاواٹ بجلی پیدا کرتے ہیں اور اگر یہی صورتحال رہی تو مزید ٹربائن بند ہونیکا خدشہ ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس وقت ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول 1378 فٹ ہے۔

مزید خبریں :