29 اپریل ، 2013
بغداد…عراقی سیکیورٹی حکام کے مطابق پیر کو ہونے والے کار بم دھماکے عمارہ،دیوانیہ ، کربلا اورمحمودیہ میں ہوئے ،حکام نے بتایا کہ عمارا میں دو کار بم دھماکوں میں 13 افراد ہلاک اور 43 زخمی ہوئے جبکہ کربلا میں2 افراد ہلاک اور12 زخمی ہوئے ہیں۔