پاکستان
02 مئی ، 2013

سربجیت سنگھ کی ہلاکت ، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا جوڈیشل انکوائری کاحکم

سربجیت سنگھ کی ہلاکت ، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا جوڈیشل انکوائری کاحکم

لاہور… نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے نجم سیٹھی نے سربجیت سنگھ کی ہلاکت کی جوڈیشل انکوائری کاحکم دیتے ہو ئے کہا ہے کہ واقعہ کے تمام پہلووٴں کاجائزہ لیاجائے۔

مزید خبریں :