دنیا
08 مئی ، 2013

ایرانی وزیر خارجہ صالحی شام پہنچ گئے ، صدر بشار الاسد سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ صالحی شام پہنچ گئے ، صدر بشار الاسد سے ملاقات

دمشق…ایرانی وزیر خارجہ صالحی نے شام کے دورے پر صدر بشار الاسد سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں راہنماؤں نے شام کی موجودہ صورت حال سمیت علاقائی معاملات پر بھی گفتگو کی ۔اس موقع پر شام کے وزیر خارجہ ولیدالملائم کاکہناہے کہ جارحیت پر خاموش نہیں رہیں گے۔

مزید خبریں :