انٹرٹینمنٹ
10 مئی ، 2013

بھارتی سپریم کورٹ نے سنجے دت کی نظر ثانی کی اپیل مسترد کر دی

بھارتی سپریم کورٹ نے سنجے دت کی نظر ثانی کی اپیل مسترد کر دی

نئی دہلی…بھارتی سپریم کورٹ نے بالی ووڈ اسٹار سنجے دت کی نظر ثانی کی اپیل مسترد کر دی۔سنجے دت نے اپنے وکلاء کے ذریعے سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی در خواست جمع کر ائی تھی تاہم بھارتی سپریم کورٹ نے سنجے دت کی نظر ثانی کی در خواست مسترد کرتے ہو ئے سنجے دت کو 18مئی کو عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا ہے ۔

مزید خبریں :