12 مئی ، 2013
پنجگور …پنجگور میں سیکیورٹی فورس کی چیک پوسٹ کے قریب راکٹ حملہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان میں نامعلوم سمت سے راکٹ فائر کئے گئے جو کہ رخشاں ندی کے قریب سیکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب گر کر پھٹ گئے تاہم اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔