پاکستان
13 مئی ، 2013

پی آئی اے کی پرواز کاجدہ میں ٹائر پھٹ گیا،5گھنٹے تاخیر سے لاہور پہنچے گی

پی آئی اے کی پرواز کاجدہ میں ٹائر پھٹ گیا،5گھنٹے تاخیر سے لاہور پہنچے گی

لاہور…جدہ سے لاہور آنے والی پر واز کا ٹائر پھٹ گیا جس کی وجہ سے پر واز تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔پی آئی اے حکام کے مطابق پی آئی اے کی پرواز ٹائربرسٹ ہونے کے باعث جدہ ائیرپورٹ پرروک لی گئی،پرواز کوصبح دس بجے لاہور پہنچناتھا تاہم اب یہ پر واز اڑھائی بجے جدہ سے لاہورپہنچے گی۔ذرائع کے مطابق جہاز کا ٹائربرسٹ ہونے کے باوجود مسافروں کوجہاز سے نہیں اتاراگیا۔

مزید خبریں :